نیب ملازمین کو سول سرونٹ کی بجائے سرکاری ملازم قرار دینے سے متعلق ٹی او آر تیار کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل
اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو نے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کیلئے نیب ملازمین کو سول سرونٹ کی بجائے سرکاری ملازم قرار دینے سے متعلق ٹرم آف ریفرنس کی تیاری کے سلسلے میں کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ یہ کمیٹی ہر نیب افسر کے ابتدائی بھرتی، ڈیپوٹیشن، ادغام اور ترقی کا جائزہ سپریم کورٹ کے دونوں فیصلوں کی روشنی میں وضع کردہ اصولوں کے مطابق کرے گی۔
کمیٹی تشکیل