• news

منچن آباد: سابق صوبائی وزیر میاں خادم حسین وٹو انتقال کر گئے‘ آج سپردخاک کیا جائیگا

منچن آباد (نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت) ممتاز مسلم لیگی رہنما و سابق صوبائی وزیر میاں خادم حسین کالوکا وٹو انتقال کر گئے۔ انہیں آج آبائی گاﺅں مرزیکا میں سپردخاک کیا جائیگا۔
انتقال

ای پیپر-دی نیشن