اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
…اور اگر ایک رائی کے دانے کے برابر بھی عمل ہوگا ہم اسے لاحاضر کریں گے، اور ہم کافی ہیں حساب کرنے والےO یہ بالکل سچ ہے کہ ہم نے موسیٰ و ہارون کو فیصلے کرنے والی نورانی اور پرہیزگاروں کیلئے وعظ و نصیحت والی کتاب عطا فرمائی ہےO
سورۃالانبیائ(آیت47‘48)