• news

امریکہ کا پاکستان کو40 کروڑ ڈالر امداد دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی )امریکہ نے پاکستان کو 40کروڑ ڈالر امداد دینے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ نے پاکستان کو 40کروڑ روپے امدادی رقم دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا معاہد ہ بھی دونوں ممالک کے درمیان طے پا گیا ہے ۔پاکستان کو دی جانے والی امدادی رقم ترقیاتی کاموں پر خرچ کی جائے گی ۔

ای پیپر-دی نیشن