• news

روسی ٹینس سٹار ماریہ شرا پووا کی سزا میں کمی

لندن (سپورٹس ڈیسک ) روسی ٹینس سٹار ماریہ شرا پووا کی اپیل پر ممنوعہ ادویات کیس کی سماعت کے بعد کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے سزا دوسال سے کم کر کے پندرہ ماہ تک کردی ۔ماریہ شرا پووا اب 26اپریل 2017ء کو ٹینس کھیل سکیں گی ۔ماریہ نے کہا کہ میں اس قابل ہوں کہ کھیل میں واپس آسکتی ہوں ۔

ای پیپر-دی نیشن