• news

اپوزیشن لیڈر کی زبان پھسل گئی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو پارلیمنٹ میں تقریر کے وقت بھارتی جاسوس کا نام ہی یاد نہیں تھا۔ بھارتی جاسوس کا نام لیتے ہوئے ان کی زبان پھسل گئی۔ پہلے انہوں نے کلبھوشن وانی کہہ دیا، تاہم حکومتی بنچوں سے تصحیح کے بعد انہوں نے کلبھوشن یادیو کہا۔

ای پیپر-دی نیشن