• news

.پرویز مشرف کی ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف ‘ امریکہ میں تفصیلی چیک اپ

نیویارک (صباح نیوز) سابق صدر پرویز مشرف ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کی شکایت پر ہسپتال میں داخل ہو گئے ہیں۔ سابق صدر کا تفصیلی میڈیکل چیک اپ اور سی ٹی سکین سمیت مختلف ٹیسٹ بھی ہوئے جن کی رپورٹ کی روشنی میں دوائیں اور علاج تجویز کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن