مڈل ویٹ باکسر جوش سمان انتقال کرگئے
فلوریڈا (سپورٹس ڈیسک ) یو ایف سی مڈل ویٹ باکسر جوش سمان انتقال کرگئے ۔امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ 28سالہ باکسر کا انتقال زیادہ ادویات کے استعمال کی وجہ سے ہوا ہے ۔ گزشتہ روز ان کی طبیعت خراب ہونے پرفلوریڈاکے ہسپتال داخل کرایا گیا تھا ۔ڈاکٹر کے مطابق ان کے تمام ٹیسٹ کئے گئے تھے جن میں ممنوعہ ادویات کے زیادہ استعمال کی وجہ سے انتقال ہو اہے ۔