• news

پاکستان فریڈم موومنٹ نے اثاثے ویب سائٹ پر لوڈ کرکے مثال قائم کر دی: ہارون خواجہ

لاہور (پ ر) پاکستان فریڈم موومنٹ کے چیئرمین ہارون خواجہ کی زیر صدارت گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا اجلاس میں اس امر کو واضح کیا گیا کہ پی ایف ایم پاکستان کی پہلی سیاسی جماعت ہے جس نے اپنے حسابات کے گوشوارے عوام کیلئے اپنی ویب سائٹ پر لوڈ کرکے روشن مثال قائم کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن