• news

مچھ: فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) کوئٹہ کے علاقے مچھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ جاں بحق ہونے والوں کی نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جبکہ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن