• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

o کہنے لگے! اے ابراہیم علیہ السلام کیا تو نے ہی ہمارے خدائوں کے ساتھ یہ حرکت کی ہےo آپ نے جواب دیا بلکہ اس کام کو ان کے بڑے نے کیا ہے تم اپنے خدائوں سے ہی پوچھ لو اگر یہ بولتے چالتے ہوںo بس یہ لوگ اپنے دلوں میں قائل ہو گئے اور کہنے لگے واقعی ظالم تو تم ہی ہوo

سورۃالانبیائ(آیت62تا64)

ای پیپر-دی نیشن