ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا فیصلہ ملتوی
اسلام آباد (طاہر نیاز/ نیشن رپورٹ) وفاقی حکومت نے اپوزیشن خصوصاً تحریک انصاف کی جانب سے بڑھتے ہوئے دباﺅ کے باعث ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ ملتوی کردیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ کی طرف سے سمری بھجوائی گئی تھی تاہم اس پر عملدرآمد ملتوی کردیا گیا۔
فیصلہ ملتوی