ایران بحیرہ روم تک محفوظ گزرگاہ کیلئے۔ جدوجہد کررہاہے: یورپی یونین کا دعویٰ
بغداد (این این آئی) یوریی یونین نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران بحیرہ روم تک محفوظ گزر گاہ کیلئے جدوجہد کررہا ہے۔ عراقی حکومت کی جانب سے ایرانی ملیشیاؤں کو موصل کے معرکے سے باہر رکھنے کی یقین دہانیاں اچھے ارادوں سے نہیں تھیں اب ایسا نظر آرہا ہے کہ بغداد ایک متبادل منصوبے پر کام کررہا ہے ۔