• news

محکمہ تحفظ جنگلی حیات و پارکس کے افسران کے تقرروتبادلے

لاہور(سپورٹس رپورٹر) محکمہ تحفظ جنگلی حیات و پارکس پنجاب میں 4 افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے۔ منظور احمد ڈسٹرکٹ وائلڈلائف افسرکو رالپنڈی سے اٹک، حنیفہ یوسف کو گوجرانوالہ سے لاہور، احسان احمد راجا کو میانوالی سے گوجرانوالہ اور محمد نعیم طاہر کو ساہیوال سے ڈسٹرکٹ وائلڈلائف افسر سرگودھا تعینات کر دیا گیا ہے۔ ان تبادلوں سے خالی ہونیوالی ڈسٹرکٹ وائلڈلائف افسر راولپنڈی اورمیانوالی کی پوسٹوں کا اضافی چارج متعلقہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرزکو سونپ دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن