• news

جے یو پی کے زیر اہتمام 2 روزہ شہادت کانفرنس آج شروع ہو گی

لاہور( خصوصی نامہ نگار)جمعیت علماء پاکستان کے زیر اہتمام دو روزہ شہادت کانفرنس (12,11اکتوبر) سے جامعہ محمدیہ رضویہ گلبرگ IIIمیںبعد نماز مغرب منعقد ہو گی ۔ کانفرنس سے علامہ قاری محمد زوار بہادر ،مفتی تصدق حسین،مولانا نصیر احمد نورانی ،مولانا سلیم اعوان، قاری خلیل مہروی ،رانا رحمت علی ،قاری عبدالرحمن نورانی ،قاری احسان الحق ،مولانا محمد نعیم ،مولانا سرفرار قادری اور دیگر علماء خطاب کریں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن