• news

حج کے بہترین انتظامات پر سردار محمد یوسف کو جامعہ اشرفیہ کے علماء کی مبارکباد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا فضل الرحیم‘ حافظ اسعد عبید‘ پروفیسر مولانا محمد یوسف خان اور مولانا محمد اکرم کاشمیری‘ مولانا زبیر حسن‘ فہیم الحسن تھانوی اور مجیب الرحمن انقلابی نے وفاقی وزیر مذہبی امور و حج سردار محمد یوسف کو حج کے بہترین انتظامات کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سردار محمد یوسف کے حسن انتظامات نے حجاج کرام کیلئے حج کو آسان کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن