• news

ابوظہبی میں ہندوؤں کے پہلے مندر کی تعمیر جاری تکمیل 2017ء کے آخر تک ہو جائیگی

ابوظہبی (رائٹرز) ابوظہبی میں ہندو برادری کیلئے پہلا ہندو مندر 2017ء کے آخر میں مکمل ہو جائے گا۔ یہ مندر حکومت کی جانب سے تعمیر کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے حکومت نے مودی کے دورہ کے موقع پر اس مندر کی تعمیر کا اعلان کیا تھا۔ ٹیمپل کوآرڈینیشن کمیٹی کے چیئرمین بی آر شیٹی نے کہا امارات مذہبی رواداری کی بڑی عظیم مثال ہے۔

ای پیپر-دی نیشن