انگلینڈ کرکٹ بور ڈ نے تیسرے ون ڈے میچ کیلئے تیسرا دن رکھنے کی تجویز مسترد کردی
ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کی جانب سے تیسرے ون ڈے میچ کیلئے ریزرو دن مقرر کرنے کی درخواست مسترد کردی ۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے درخواست کی تھی کہ تیسرے دن محکمہ موسمیات نے بارش کی پشین گوئی کی ہے جس کی وجہ سے اگر بارش ہوتی ہے تو کھیل متاثر ہوگا جس کی وجہ سے اگر میچ کیلئے تیسر ا دن بھی مقرر کردیا جائے توسیریز کا فیصلہ ہو جائیگا۔