• news

کوتھم کی طالبہ کی جانب سے پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز

لاہور (پ ر) پاکستانی نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو دنیا بھر میں پذیرائی حاصل ہو رہی ہے اسی سلسلے میں کوتھم کی طالبہ زینب پرویز کا ہاسپیٹلٹی کے حوالے سے دنیا کے معروف ترین مقابلے Eurhodip کیلئے منتخب ہونا وطن عزیز کیلئے کسی گراں قدر اعزاز سے کم نہیں ۔Eurhodip کی جانب سے ہر سال ڈی میرین ملر ایوارڈ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔اس عظیم الشان فورم پر مقابلے کیلئے دنیا کے 40 ممالک سے تعلق رکھنے والے 200 ہاسپٹلٹی سکولز کے نیٹورک سے صرف 9 طالبہ کو منتخب کیا جاتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن