• news

رگبی :آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی

پرتھ(سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلیا نے چار ملکی رگبی ٹورنا منٹ میں نیوزی لینڈ کو چھ کے مقابلے میں چھبیس پوائنٹس سے شکست دیدی ۔میزبان ٹیم نے مہمان ٹیم کو کھیل کے آغاز سے دبائو میں رکھا اور اختتام تک کامیابی برقرار رکھی ۔نیوزی لینڈ اب انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔آسٹریلیا کا مقابلہ سکاٹ لینڈ سے ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن