• news

جرمن چانسلر یوکرائنی تنازعہ پر روسی صدر سے ملاقات کریں گی

برلن (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل برلن میں ہونیوالا ایک سربراہی اجلاس کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے یوکرائنی تنازعے سے متعلق بات چیت کریں گی۔ جرمن میڈیا کے مطابق چانسلر مرکل کے ترجمان سٹیفن زائبرٹ نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں مِنسک معاہدے پر عمل درآمد اور مشرقی یوکرائن میں قیامِ امن سے متعلق بات چیت ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن