• news

مانچسٹر: امتیاز ساہو، طارق محمودالحسن کے اعزاز میں عشائیہ

مانچسٹر (چودھری عارف) کاروباری شخصیت نبیل جاوید کی طرف سے سیکرٹری پاور اینڈ ڈویلپمنٹ امتیاز علی ساہو اور طارق محمود الحسن کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ مشیر وزیراعلی ندیم الحق، محمد فاروق، مخددم امجد شاہ، پروفیسر شاہد محمود، سلطان میر، حاجی افضل شیخ اور عارف پندھیر ودیگر نے شرکت کی۔ نوائے وقت گروپ کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں پنجاب میں بہت زیادہ ترقیاتی کام جاری ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن