• news

عمران کا اسلام آباد ڈرامہ بھی بری طرح فلاپ ہو گا : پیر اشرف رسول

فیروزوالا (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی پیر محمد اشرف رسول نے کہا ہے کہ عمران خان اسلام آباد کو کیا بند کروائے گا اب ان کی سیاست بند گلی میں جا چکی ہے ۔ عوام باشعور ہیں اب کسی بھی سیاسی مداریوں کے چکر میں آئے گی اس مرتبہ عمران خان اسلام آباد ڈرامہ سابقہ ڈراموں کی طرح فلاپ ہو گا ۔ ترقی کا راستہ روکنے والے اس ملک کے بدترین دشمن ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن