• news

فیروزوالا : میں تجاوزات کی بھرمار راہگیروں کا پیدل چلنا محال ہو گیا

فیروزوالا (نامہ نگار) شاہدرہ چوک ، بیگم کوٹ اور ونڈالہ روڈ میں غیر قانونی تجاوزات کے باعث شہریوں کا پیدل گزرنا محال ہو گیا ۔ شہریوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ تجاوزات قائم کرنے والے با اثر افراد کے خلاف کارروائی کی جائے ۔ شہریوں کے مطابق سڑکوں کے کناروں پر دکانداروں نے راوی ٹائون انتظامیہ اور ٹریفک پولیس سے ساز باز کر کے تھرے ہٹا کر دکانیں بنا رکھی ہیں جس سے راستے بند ہو گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن