شاہدرہ سروس روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، فوری تعمیر کا مطالبہ
فیروزوالا (نامہ نگار) شاہدرہ سروس روڈ کی ٹوٹ پھوٹ ، شہریوں کے لئے عذاب بن گئی ۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ شاہدرہ موڑ سے ماچس فیکٹری تک سروس روڈ کی مرمت کی جائے تاکہ شہریوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔