• news

” ہم نعرہ ماریں بھٹو کا، ہم پرچم تھامیں بھٹو کا “ بلاول نے نیا نعرہ متعارف کرا دیا

کراچی(آن لائن) سلام شہداءریلی کے آغاز سے قبل بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے پیغام میں پارٹی کارکنوں کے لیے نیا نعرہ دے دیا۔ بلاول بھٹو زرداری اپنے پیغام میں نعرہ لگاتے ہیں کہ ہم نعرہ ماریں بھٹو کا، ہم پرچم تھامیں بھٹو کا ۔
نعرہ

ای پیپر-دی نیشن