• news

ٹریفک وارڈن نے کرکٹر عمران نذیر کا چالان کردیا

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ شمالی چھائونی میں ٹریفک وارڈن نے کرکٹر عمران نذیر کا چالان کردیا۔ پولیس کے مطابق عمران نذیر سیٹ بیلٹ باندھے بغیر گاڑی چلا رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن