میری اور پارٹی ارکان کی زندگیوں کو خطرہ ہے سکیورٹی فراہم کی جائے: فاروق ستار کا آئی جی کو فون
کراچی (آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے پولیس سے سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی ہے اور کہا ہے کہ وہ اور پارٹی ارکان خود کو غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں اور ان کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔اس سلسلے میں انہوں نے آئی جی اور ڈی آئی جی ایسٹ کو فون کیا ہے اور انھیں تحفظ فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
فاروق ستار/ فون