• news

خصوصی اقتصادی علاقہ جات بل، وزیراعظم نے دستخط کیلئے ایڈوائس صدر کو بھجوا دی

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت خصوصی اقتصادی علاقہ جات ’’ایس ای زیڈ‘‘ (ترمیمی) بل 2016ء پر دستخط کیلئے ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی ہے۔ یہ بات وزیراعظم ہائوس کی طرف سے پیر کو جاری بیان میں بتائی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن