• news

اڑیسہ: ہسپتال میں آتشزدگی‘ 23 افراد ہلاک

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی ریاست اڑیسہ کے شہر بھونیشور میں ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں آگ لگنے سے 23 افراد ہلاک ہوگئے۔
گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آگ لگنے سے 23 افراد ہلاک‘ متعدد زخمی ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن