عالمی پابندیوں کا خاتمہ: ایران نے غیر ملکی کمپنیوں کو تیل، گیس منصوبوں پر کام کی دعوت دیدی
تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایران نے عالمی پابندیوں کے خاتمے کے بعد پہلی کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی کمپنیوں کو ایرانی تیل، گیس پراجیکٹس پر کام کی دعوت دیدی۔ ایران کو 4برسوں میں 150 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی توقع ہے۔