• news

پی ایس ایل کو کمپنی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی ایس ایل کو اگلے ماہ تک الگ کمپنی میں بدلنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے پی سی بی میں سیاست کا اعتراف کر لیا۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل کو پی سی بی کی سیاست سے بچانا چاہتے ہیں۔ پی ایس ایل کے ملازمین میں بھی الگ ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن