• news

جامع مسجدحلیمہ سعدیہ میں روحانی اجتماع آج ہوگا

لاہور (پ ر) جامع مسجد حلیمہ سعدیہ چوہان روڈ میں روحانی اجتماع آج بعد نمازعصر ہوگا۔ تلاوت وحمد قاری دائود نقشبندی‘ خصوصی خطاب مولانا منسوب رحیمی کرینگے۔ اس موقع پر ملکی استحکام اور ترقی کیلئے خصوصی دعا کی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن