بغیر ثبوت اڑی حملہ کا الزام پاکستان پر لگانے سے بھارت کی جنگ ہنسائی ہوئی : میاں مقصود
لاہور(خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر کی طرف سے پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کا کھوکھلا دعویٰ ایک بار پھرسامنے آگیا ہے حالانکہ بغیر ثبوت پاکستان پر لگانے سے دنیا میں بھارت کی جگ ہنسائی ہوئی۔