• news

امیر انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ عبدالحفیظ مکی پاکستان پہنچ گئے

لاہور (خصوصی نامہ نگار) انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی امیر حضرت مولانا عبدالحفیظ مکی (مکہ مکرمہ) سے مفتی محمود کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب سے اپنے تبلیغی‘ اصلاحی وخانقاہی دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن