• news

شہبازشریف کی قیادت میں پنجاب ترقی کی جانب گامزن ہے: اصغر کوک‘ سردار نسیم ودیگر

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن لاہور کے رہنمائوں اصغر کوکب‘ سردار نسیم‘ تارا بٹ‘ محمود الحسن ملک‘ راشد خاں‘یونس نے قائدین ودیگر عہدیداروں کو بلا مقابلہ کامیاب پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا شہبازشریف کی قیادت میں پنجاب کی ترقی‘ خوشحالی قابل فخر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن