تحریک انصاف کا لوگوں کیلئے دشواری پیدا کرنا قرآن وسنت کے منافی ہے: زبیراحمد ظہیر
لاہور( خصوصی نامہ نگار)تحر یک تحفظ حر مین شریفین پاکستان کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر نے تحر یک انصاف کے شہر بند کر نے کے اعلان کے خلاف ملک بھر میںآج نماز جمعہ کے اجتماعات میں مذمت کر نے کافیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحر یک انصاف کالوگوں کیلئے دشواری پیدا کرنا قر آن وسنت منافی ہے ‘قانونی اخلاقی اور شرعی لحاظ سے عمران خان کوزبردستی لوگوں کے کاروبار بند کر نے کا کوئی حق نہیں ‘شہروں کو بند کر نیوالوں کے خلاف حکومت کو آئین وقانون کے مطابق سخت ایکشن لینا ہوگا ۔