اقتصادی راہداری کی سکیورٹی کیلئے مزید 482 اہلکاروں کا دستہ تیار
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی سکیورٹی کیلئے مزید 482 اہلکاروں دستہ تیار کر لیا گیا۔ دستے میں سابق فوجی جوان شامل ہیں جو دشمن کو دھول چٹانے کیلئے پُرعزم ہیں۔