• news

نائیجیریا 10 ‘ قطر کو 8 سپر مشاق طیارے فراہم کریں گے: وزارت دفاعی پیداوار

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان وزارت دفاعی پیداوار نے کہا ہے پاکستان طیارہ سازی کی صنعت میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ قطر کو 8 اور نائیجیریا کو 10 سپر مشاق طیارے فراہم کریں گے۔ ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ تیزی سے جدت کی منازل طے کر رہا ہے۔ فضائیہ 40 سال سے ہوابازوں کو سپرمشاق طیاروں کی تربیت دے رہی ہے۔ سعودی عرب‘ ایران‘ شام اور اومان کی فضائیہ کو تربیت دے چکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن