• news
  • image

ہالی وڈ اداکارہ لائنڈہ کارٹر اقوام متحدہ میں اعزازی سفیر تعینات

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ نے ہالی وڈ اداکارہ لائنڈہ کارٹر کو اعزازی سفیر تعینات کر دیا ہے۔ کارٹر کی تعیناتی کا مقصد صنفی برابری کے حوالے سے آگاہی مہم چلانا ہے۔ اقوام متحدہ کے سٹاف نے کارٹر کی تعیناتی کو انتہائی مایوس قرار دیا ہے۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن