جرمنی میں مہاجرین کے کیمپوں پر حملوں میں اضافہ ہوگیا: محکمہ پولیس
برلن (اے پی پی) جرمنی میں مہاجرین کے کیمپوں پر حملوں میں شدت آ گئی ہے۔جرمن فیڈرل محکمہ پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اعدادوشمار کے مطابق رواں سال مہاجرین کے کیمپوں پر 797 بارحملے کیے گئے ہیں جن میں سے 740 نسل پرست حملے ہیں۔