• news

ایکواڈور : رشوت پر سابق وزیر تیل کو جیل بھیج دیا گیا

کیوٹو (رائٹرز) ایکواڈور میں مقامی عدالت کے جج نے رشوت لینے کے الزام پر سابق وزیر تیل کو جیل بھیج دیا۔ اس پر 12 ملین ڈالر کے سکینڈل میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔ پراسیکیوٹر کے آفس سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کارلوس ہاریجا صدر رافیل کورمیا کا ساتھی بتایا جاتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن