• news

صدارتی انتخابات کیلئے روسی مبصرین کی آمد کا خیرمقدم کریں گے: امریکہ

واشنگٹن(اے پی پی) امریکی محکمہ خارجہ نے صدارتی انتخابات کیلئے روسی مبصرین کا خیر مقدم کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہ امریکہ صدارتی انتخابات کے جائزے کیلئے روسی مبصرین کی آمد کا خیر مقدم کریگا۔

ای پیپر-دی نیشن