لیبیا : داعش کی قید سے ترک، مصری شہری اور اریٹیریا کی 11 خواتین بازیاب
طرابلس (اے ایف پی) لیبیا کے ساحلی شہر سرت میں قومی حکومت کی وفادار فورسز نے آپریشن کرکے داعش کی قید سے 13 غیرملکیوں کو بازیاب کرا لیا۔ ان میں ترکی، اریٹیریا کی 11 خواتین اور مصری شہری شامل ہیں۔