کویت : وقت نیوز کے کیمرہ مین شریف حدیثوی کی دادی کا انتقال
کویت سٹی(نمائندہ خصوصی) کویت میں روزنامہ نوائے وقت /وقت نیوز ٹی وی کے کیمرہ مین شریف حدیثوی گلگت بلتستانی کی دادی سکردو میں انتقال کر گئی۔ مرحومہ کو سکردو میں سپردخاک کر دیا گیا۔ پاکستانی کمیونٹی تعزیت کیلئے ان کے گھر پہنچ گئی۔