• news

پاکستان زندہ باد کنونشن کے ذریعے امن ومحبت کا پیغام پھیلائیں گے: علامہ ریاض شاہ

لاہور ( سپیشل رپورٹر)جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان زندہ باد کنونشن میں دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔ پاکستان زندہ باد کنونشن کے ذریعے امن و محبت کا پیغام پھیلانا چاہتے ہیں۔ کنونشن کے ہزاروں شرکا ء ناموس ارض وطن کیلئے کٹ مرنے کا عہد کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن