• news

شہدا کربلا کانفرنس برائے خواتین آج ہوگی

لاہور (پ ر) جامعہ فیوض القرآن چوبرجی میں سالانہ شہدا کربلا کانفرنس برائے خواتین آج ساڑھے 10 بجے ہو گی ۔ کانفرنس کے شرکاء سے عالمہ فاضلہ شبانہ ، جامعہ فیوض القرآن کے ناظم اعلیٰ علامہ محمد نعیم جاوید نوری ، محمد ضیاء الحق نقشبندی ، شہباز ملک اور دیگر خطاب کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن