• news

حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی‘ پولیس کارکنوں کو ہراساں کررہی ہے: یاسمین راشد

لاہور( لیڈی رپورٹر)ایڈ وائزر چیئر مین تحر یک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ حکومت جتنی مرضی لسٹیں بنا لے ایک لسٹ عوام بھی بنا رہی ہے،گر فتا ریوں اور تشدد سے ڈرنے والے نہیں‘2نومبر کو عوام کا ٹھاٹھیں ما رتا سمندر حکومت کی بنیا دیںہلا دے گا ۔ حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے اور تحریک انصاف کے کارکنوں کوپنجاب پولیس کے ذریعے ہراساں کیا جا رہا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن