• news

قطر کے سابق سربراہ شیخ خلیفہ بن حماد الثانی کا انتقال

دوحہ (نوائے وقت رپورٹ) قطر کے سابق سربراہ شیخ خلیفہ بن حماد الثانی انتقال کرگئے۔ انکی عمر 84 برس تھی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق قطر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
انتقال

ای پیپر-دی نیشن