• news

فرد کا ذاتی عقیدہ

ہم سب ایک ریاست کے شہری ہیں، ایسے شہری جن کو برابر کے حقوق حاصل ہیں اگر ہم اپنا مطمع نظر یہی رکھتے ہوئے قدم بڑھائیں تو ہم دیکھیں گے کہ وقت کے ساتھ ہندو اور مسلمان کی تفریق ختم ہو جائیگی۔ دین کے اعبتار سے نہیں، وہ تو ہر فرد کا ذاتی عقیدہ ہوتا ہے، میری مراد ہے کہ سیاسی معنوں میں ایک ریاست کے شہری ہونے کے لحاظ سے سب یکساں ہونگے۔ (پاکستان کی دستور ساز اسمبلی سے خطاب، کراچی۔ 11 اگست 1947ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن